رنکو گھوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رنکو گھوش
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغربی بنگال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رنکو گھوش (انگریزی: Rinku Ghosh) بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ وہ اصلًا مغربی بنگال، بھارت سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ پچاس سے زائد بھوجپوری فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اداکاری کے علاوہ وہ بھوجپوری الیکٹرانک میڈیا سے بھی جڑی ہیں اور ٹیلی ویژن پر پریزینٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔ [2]

مشہور فلمیں[ترمیم]

  • چھورا گنگا کنارے (2015ء
  • سات سہیلیاں (2010ء
  • بھارت بھاگیا وِدھاتا (2002ء[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2019
  2. ""بھوجپوری فلمی صنعت بالی وڈ سے بے پروا""۔ بی بی سی نیوز 
  3. ""Rinku Ghosh""۔ آئی ایم ڈی بی