شیش ناگ (پنجابی فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیش ناگ
Original titleSheesh Naag
ہدایت کارامتیاز قریش
پروڈیوسرآغا امتیاز علی خان
تحریرامتیاز قریش
ستارے
راویمحرم چوہدری
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیسلیم بٹ
ایڈیٹرایم اشرف بھٹی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاریارانہ پروڈکشنز
تاریخ نمائش
دورانیہ
146 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 5 ملین (US$47,000)
باکس آفسروپیہ 10 کروڑ (US$940,000)

شیش ناگ (انگریزی: Sheesh Naag) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 16 اگست، 1985ء كو ہوئى یہ سماجی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں اوسط ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار امتیاز قریش تھے۔ فلمسازی کی تھی آغا امتیاز علی خان۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر اور افشاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل یوسف علی شاہ، ایم ظفر اور ایم ادریس انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

  • ”فرمان خدا — جھوٹا کبھی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا“۔
  • ”فرمان رسول — جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہیں“۔
  • ”فرمان گنج بخش — جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہیں“۔

فلم کی بنیاد جھوٹ بولنے والوں پر مشتمیل ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ashiq Ali Hujra Shah Muqeem (30 اگست 2018ء)۔ "The posters are old and worn, feel free to enquire about the extent of wear and tear about any specific poster that may interest you."۔ www.desimovies.biz۔ Original Sheesh Naag (1985) Lollywood Original Booklet Starring: Sultan Rahi, Rani, Zamarud, Mustafa Qureshi, Afzaal Ahmed, Adeeb۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]