بوڑو-گارو زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوڑو-گارو
بوڑو-لوچ
جغرافیائی
تقسیم:
شمال مشرقی بھارت، بنگلہ دیش
لسانی درجہ بندی:چینی۔تبتی
  • Sal
    • بوڑو-گارو
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:bodo1279[1]

بوڑو-گارو زبانیں (انگریزی: Bodo–Garo languages) شمال مشرقی بھارت میں بولی جانے والی چینی تبتی زبانوں کی ذیلی زبانیں ہیں جس کے بولنے والے بنگلہ دیش اور نیپال میں بھی پائے جاتے ہیں۔

بوڑو-گارو زبانیں وادی برہم پتر میں کثیر تعداد میں بولی جاتی تھی مگر اب وہ جغرافیائی علاقہ بنگلہ دیش کا حصہ ہے۔[2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bodo-Garo"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری