زاویائی ہٹاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زاویائی ہٹاؤ (انگریزی: Angular displacement) وہ زاویہ ہے جو کسی جسم کے ایک مرکز کے گرد گھومنے کے ساتھ ساتھ مرکز پر بنتا ہے۔ زاویائی ہٹاؤ کو عام طور پر ریڈین ، ڈگری یا چکر میں ماپا جاتا ہے۔