محمد قاسم فخری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد قاسم فخری
رکن صوبائی اسمبلی سندھ
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اکتوبر 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت تحریک لبیک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی محمد قاسم فخری پاکستانی سیاست دان ہیں اور صوبائی اسمبلی سندھ کے اگست 2018ء سے رکن ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

مفتی قاسم صوبائی اسمبلی سندھ کی نشست پر تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے پی ایس-115 (کراچی غربی-IV) in 2018ء کے عام انتخابات میں کامیاب ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Results 2018 – Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018