فواد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فواد افضل خان

معلومات شخصیت
پیدائشی نام فواد افضل خان
پیدائش 29 نومبر ,1981
لاہور، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
زوجہ صدف خان
اولاد 1
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، سنگر
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فواد افضل خان ایک پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں۔ انھوں نے فلم خدا کے لیے میں شرکت کی۔ وہ Entity Paradigm نامہ راک بینڈ میں گیٹار بجاتے اور گاتے تھے۔ اداکار کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور زندگی گلزار ہے قابلِ ذكر ہیں۔ ان کی عام رہائش لاہور میں ہوتی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

فواد افضل خان 29 نومبر 1981ء کو پٹھان نورزئی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 2007ء میں شعیب منصور کی فلم خدا کے لیے سے اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کی 2010ء میں ڈراما سیریل داستان میں کارکردگی کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیا گیا۔ فواد خان نے 12 نومبر، 2005ء کو پاکستان کے راک بینڈ انٹائٹی پیراڈائم کی بنیاد رکھی۔ انھیں بطور گلوکار زیادہ پزیرائی نہیں ملی۔ انھوں نے صدف فواد خان سے 12 نومبر، 2005 کو شادی کی۔ ان کا ایک بیٹا ہے۔[1]

فلمیں[ترمیم]

  • خدا کے لیے
  • خوبصورت
  • ہو من جہاں
  • کپور اینڈ سنز
  • لیجنڈ آف مولا جٹ
  • منی بیک گارنٹی

ٹی وی[ترمیم]

  • جٹ اینڈ بونڈ
  • دل دے کے جائیں گے
  • ست رنگی
  • ہم سفر
  • اصغری اکبری
  • زندگی گلزار ہے
  • داستان

حوالہ جات[ترمیم]