آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ (پہلے آج کامران خان کے ساتھ) ایک پاکستانی اردو زبان کا ٹاک شو ہے۔ شاہ زیب خانزادہ کو پاکستان کا بہترین براڈ کاسٹر 2013 نامزد کیا گیا تھا۔ پاکستان میڈیا ایوارڈ کے زیر اہتمام تقریب میں شاہزیب خانزادہ کو 2013 کے لیے بہترین اینکر پرسن ایوارڈ ملا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aaj Shahzaib Khanzada kay Sath"۔ ultatv.com۔ 20 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔