بریسٹ سٹروک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بریسٹ سٹروک (انگریزی: Breaststroke) پیراکی کا ایک انداز جس میں چھاتی کے بل زور لگا کر تیراکی کی جاتی ہے۔اس میں بازو آگے پیچھے برابر حرکت کرتے رہتے ہیں اور مینڈک کی سی اچھل کود کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Swim.ee: Detailed discussion of swimming techniques and speeds
  • [1]: Barrowman Catches Wave From Hungary