عمران بن کعب اشجعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عمران (عمر) ‌بن‌ کعب بن حارث اشجعی شہدائے کربلا میں سے ہیں۔ امام حسین کی نصرت کے لیے کوفہ سے پہنچے۔

قبیلہ و رہائش[ترمیم]

عمران کا تعلق، قبیله‌ غطفان کی شاخ اشجع، جو اعراب عدنانی شمال کی شاخ قیس عیلان سے ہے۔ سے تھا۔ آپ مدینہ میں رہتے تھے بعد میں آپ کوفہ آئے اور یہیں بس گئے۔

کربلا آمد[ترمیم]

عمران مرد شجاع، سوارکار اور دلاور اور نیزه‌اندازی میں ماہر تھے۔ عمران کربلا کی نزدیکی منازل میں امام حسین (علیہ السلام) سے آن ملے.

شہادت[ترمیم]

روز عاشورا حمله اول میں شهادت حاصل کی. آپ وقت شہادت 50 سال کے تھے. [1] زیارت رجبیہ میں آپ پر ایسے سلام بھیجا گیا ہے : ”السَّلامُ عَلَی عُمَرِ بنِ اَبی کَعب“

مزید دیکھیے[ترمیم]

منبع[ترمیم]

مرضیه محمدزاده، شهیدان جاوید، نشر بصیرت، ص 297.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ر.ک : رجال طوسی، شیخ طوسی، ابوجعفر محمد بن حسن، به کوشش محمد صادق آل بحر العلوم، نجف: 1381 ﻫ ق.، شیخ طوسی، ابوجعفر محمد بن حسن، به کوشش محمد صادق آل بحر العلوم، نجف: 1381 ﻫ ق.، ص76؛ تنقیح المقال فی احوال الرجال، مامقانی، شیخ عبدالله، نجف: المطبعه الحیریه، 1352 ﻫ ق. فی احوال الرجال، مامقانی، شیخ عبدالله، نجف: المطبعه الحیریه، 1352 ﻫ ق.، ج2، ص351؛ مناقب آل ابی طالب، ابن شهرآشوب مازندرانی، ابوجعفر رشیدالدین محمدبن علی، قم: انتشارات علامه.، ج4، ص122؛ اقبال بالاعمال الحسنه فیما یعمل مره فی السنه، سید بن طاووس، علی بن موسی، تحقیق جواد قیومی اصفهانی، قم: مکتبه الاعلام الاسلامی، ، ص714؛ وسیله الدارین فی انصار الحسین، موسوی زنجانی، بیروت: مؤسسه اعلمی، 1402 ﻫ ق. فی انصار الحسین، موسوی زنجانی، بیروت: مؤسسه اعلمی، 1402 ﻫ ق. ، ص178؛ انصار الحسین (ع)، محمد مهدی شمس الدین، ترجمه سید ناصر هاشم زاده، تهران: شرکت چاپ و نشر بین الملل، 1387 ش.، محمد مهدی شمس الدین، ترجمه سید ناصر هاشم زاده، تهران: شرکت چاپ و نشر بین الملل، 1387 ش.، ص113.