احمد بن محمد بن عقیل
بعض مورخ احمد بن محمد بن عقیل کو شہدائے کربلا میں گردانتے ہیں.
نسب احمد[ترمیم]
نسب شناسوں نے محمد بن عقیل کے احمد نام کے فرزند ذکر نہیں کیا [1] [2] [3] عبد اللہ مامقانی آپ کو فرزندان عقیل میں لکھا ہے اور ماں کا ناں امِ ولد بتایا ہے. [4]
رجز احمد در عاشورا[ترمیم]
احمد روز عاشورا یہ رجز زیر پڑھتے ہوئے دشمن پو حمله آور ہوئے:
الْیومُ اتْلُو حَسَبی وَ دینی
- بِصارمٍ تَحْمِلُه يَمینی
احْمی به عَنْ سَيّدی وَدینی
- ابْنِ علىِ الطاهرِ الامینِ [5]
بعض نے یہ رجز کچھ تفاوت سے احمد بن محمد هاشمی کی طرف منسوب کیا ہے. [6]
شهادت[ترمیم]
آپ کربلا کی لڑائی میں دلیرانہ لڑے ، دشمن فوجوں کے گروہ نے آپ کو زخمی کیا ، آپ گھوڑے سے گرے اور شہید کر دیے گئے[7]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اندلسی، ابن حزم، جمهرة انساب العرب، ص69.
- ↑ علوی، علی بن محمد، المجدی فی انساب الطالبین، ص308.
- ↑ زبیری، مصعب بن عبدالله، نسب قریش، ص85.
- ↑ مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
- ↑ مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
- ↑ ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیهمالسلام، ج3، ص256.
- ↑ مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
منبع[ترمیم]
- جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص90.