موقع بن ثمامہ اسدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موقّع بن ثمامه اسدی دوستان امام حسین (علیه‌السلام) میں تھا اور کربلا میں امام کے ساتھ حاضر تھا۔



موقّع بن ثمامه اسدی صیداوی جو تابعین میں سے تھے، شرایط امام حسین علیه السلام کو ابن زیاد کی طرف سے نامنظور کرنے کے بعد دوسروں کے ساتھ امام حسین کے ساتھ ملحق ہوئے ۔ روز عاشورا آپ نے دشمنان امام کے ساتھ جنگ کی اور تیروں سے شدید زخمی ہوئے ۔ لیکن وہ اس وقت تک اپنا دفاع کرتے رہے یہاں تک کہ وہ زمین پر گر پڑے۔ بنی الاسد کے لوگوں انھیں نے بچایا اور کوفہ لا کر روپوش کر دیا ۔ جب ابن زیاد کو سعد کے توسط سے ان کی زندگی کا علم ہوا تو اس نے ان کی موت کا حکم دیا۔ لیکن بنی الاسد کی شفاعت سے ابن زیاد نے اسے قتل کرنے سے پرہیز کیا۔

لیکن اس کو زنجیر میں جکڑ کر جلاوطن کر دیا گیا اور ایک سال تکلیف کے بعد بالآخر وہ شہادت پا گئے۔ [1] [2] [3] [4] [5]مامقانی کہتے ہیں: کہ وہ کربلا کے شہداء میں سے ایک ہیں ، کچھ ذرائع نے ان کا نام مرقّع بن ثمامه بتایا ہے۔ . [6] [7] اور بعض نے ان کی شہادت کا ذکر نہیں کیا۔


مزید دیکھیے[ترمیم]


منبع[ترمیم]

  • جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص367.
  • اسیران و جانبازان کربلا، مظفری سعید، محمد، ص189.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج3، ص260.
  2. امین، محسن، اعیان الشیعه، ج1، ص612.
  3. محمودی، محمدباقر، عبرات المصطفین، ج2، ص193.
  4. طبری، ابو جعفر، تاریخ طبری، ج5، ص454.
  5. سماوی، محمد بن طاہر، ابصار العین فی انصارالحسین علیه‌السلام، ج1، ص117.
  6. ابن اثیر، ابو الحسن، الکامل فی التاریخ، ج4، ص80.
  7. محمدی، محمدباقر، عبرات المصطفین، ج2، ص193.