نعمان بشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایڈمرل نعمان بشیرپاک بحریہ کے اٹھارویں سربراہ رہے ۔
ایڈمرل نعمان بشیر سات اکتوبر 2008ء سے سات اکتوبر 2011ء پاک بحریہ کے امیر البحر عہدے پر فائز رہے۔
ایڈمرل نعمان بشیر نے 1973ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا ۔ 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ انھیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے نشان امتیاز (ملٹری) ہلال امتیاز (ملٹری) ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغا امتیاز (ملٹری) کے اعزازت عطا ہوئے ہیں۔ [1]

  1. https://waqtnews.tv/07-Oct-2011/17076