عیدگاہ (افسانہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عیدگاہ
مصنفپریم چند
ملکبھارت
زباناردو
سنہ اشاعتچاند[1]
قسم طباعتجریدہ
تاریخ نشر1938

عیدگاہ پریم چند کا اردو زبان میں لکھا ہوا مشہور افسانہ ہے۔ اس افسانے میں ایک یتیم لڑکے کی کہانی بیان ہوئی ہے۔ یہ پریم چند کے مشہور ترین افسانوں میں ایک ہے۔[2] یہ افسانہ اتنا مقبول ہوا کہ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rekha Sigi (2006)۔ Munshi Prem Chand۔ Diamond۔ ISBN 978-81-288-1214-9 
  2. Asgharali Engineer (2007)۔ Communalism in secular India: a minority perspective۔ Hope India Publication۔ صفحہ: 57۔ ISBN 978-81-7871-133-1 

بیرونی روابط[ترمیم]

یوٹیوب پر عیدگاہ شارٹ فلم از پریم چند