ابن علقمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن علقمی
(عربی میں: محمد بن أحمد بن علي ابن أحمد الأسدي البغدادي)[1]،(عربی میں: مؤيد الدين بن العلقمي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1197ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1258ء (60–61 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کاظمیہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حلہ
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ (فروری 1195–20 فروری 1258)
منگول سلطنت (21 فروری 1258–6 جون 1258)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر الخلیفہ (خلافت عباسیہ)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1244  – 20 فروری 1258 
عملی زندگی
پیشہ وزیر [1]،  مصنف [1]،  سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کام جاری
وزیر ابن العلقلمی آخری عباسی خلیفہ مستعصم باللّٰہ کا وزیر تھا

خلافت عباسیہ

ابن علقمی کا نام غداران حکومت عباسی کے طور پر سقوط بغداد کے وقت سے لیا جاتا ہے، وہ کٹر شیعہ تھا اور بغداد کی ظالم حکومت کو ختم کرنے میں اس کا کردار رہا وہ خلیفہ کے پہلو میں بیٹھ کر منگولوں سے خط کتابت کرتا رہا اور انھیں بغداد پر حملہ کرنے کی ترغیب دیتا رہا۔ اسی ابن علقمی نے ہلاکو خان کو بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے لیے امادہ کیا، کہا جاتا ہے کہ اس نے یہ کام بے گناہوں کے خون کا انتقام لینے کے لیے کیا تھا مستعصم باللہ کے زمانہ میں ہی اس کے بیٹے ابوبکر نے کرخ پر حملہ کر کے وہاں کے شیعوں کا قتل عام کیا اور ان کے بچوں اور عورتوں کو اسیر بنایا بغداد کو فتح کر لینے کے بعد ہلاکو خان نے دوبارہ اس کو وزارت کے لیے انتخاب کیا اور اس بار اس کی کرسی وزارت 14 صفر سے اول جمادی الثانی 656 یعنی اس کی وفات تک قائم رہی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR — مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 5 — صفحہ: 321
  2. عزاوی، ج1، ص201

حواشی[ترمیم]

عزاوی، عباس، تاریخ العراق، بغداد، 1353ق /1935ء۔