رمضان چھیپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رمضان چھیپا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اکتوبر 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سماجی کارکن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد رمضان چھیپا 9 اکتوبر 1971ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ایک انسان دوست اور سماجی کارکن شخصیت جو کراچی میں مصروف خدمت رہے ہیں۔ رمضان چھیپا جو فلاحی ادارے چھیپا ویفلیئر ایسوسی ایشن کے بانی اور بہت سے سماجی خدمات کے شعبوں میں مصروف عمل ہیں ان کا فلاحی ادارہ ایدھی فاؤنڈیشن کے بعد بڑا ادارہ ہے، جس کی 500 سے زائد ایمبولینس دستر خوان اور شیلٹر ہوم موجود ہیں حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز دیا[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات