یحییٰ امجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نقاد ادیب شاعر و تاریخ دان

قلمی نام یحییٰ امجد، اصل نام محمد یحیٰی ولد مولانا سرمد مظاہری۔ [1]


پیدائش[ترمیم]

9 مئی، 1943ء کو کندیاں میں پیدا ہوئے۔[1]

تصانیف[ترمیم]

  1. قدیم اُردو
  2. چینی شاعری
  3. چیئرمین ماؤ کی نظمیں
  4. بہترین نظمیں
  5. تاریخ پاکستان وسطی دور (تاریخ)
  6. کلیات اصغر گوونڈوی(مرتب)
  7. فن اور فیصلے(تنقید)
  8. تاریخ پاکستان قدیم عہد (تاریخ)[حوالہ درکار]

وفات[ترمیم]

5 جنوری 1998ء کو لاہور میں رحلت فرمائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]