پاکستان سپر لیگ 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان سپر لیگ 2020
تاریخ20 فروری – 17 نومبر
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزT20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ
میزبان پاکستان
فاتحکراچی کنگز
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
کثیر رنزبابر اعظم(کراچی کنگز) (473)
کثیر وکٹیںشاہین آفریدی(لاہور قلندرز) (17)
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2019ء
2021ء

پاکستان سپر لیگ 2020ء یہ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں دور تھا یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ یہ ٹورنامنٹ 20 فروری سے 18 مارچ تک کھیلا جانا تھاکورونا وائرس کی وجہ سے آخری میچ نومبر میں ہوئے 17 نومبر 2020ء کو کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان آخری میچ ہوا جس میں کراچی کنگز نے برتری حاصل کی۔

ٹیمیں اور شریک کھلاڑی[ترمیم]

اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز لاہور قلندرز ملتان سلطانز پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

مقامات[ترمیم]

پاکستان سپر لیگ2020 ٹورنامنٹ مکمل طور پر پاکستان میں ہو گا۔ [3] چار مقامات پر کل 34 میچ کھیلے جائیں گے جن میں لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں۔ [4][5] افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہو گی جبکہ فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ [6]

لاہور کراچی راولپنڈی ملتان
قذافی اسٹیڈیم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 27,000 گنجائش: 34,228 گنجائش: 15,000 گنجائش: 35,000
میچ: 14 میچ: 9 میچ: 8 میچ: 3
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔

میچ آفیشلز[ترمیم]

امپائر[ترمیم]

ریفری[ترمیم]

کمنڑی[ترمیم]

[8]

لیگ مرحلہ[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیت ہار ٹائی بلا نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
ملتان سلطانز 10 6 2 0 2 14 +1.031
کراچی کنگز 10 5 4 0 1 11 –0.190
لاہور قلندرز 10 5 5 0 0 10 –0.072
پشاور زلمی 10 4 5 0 1 9 –0.055
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 4 5 0 1 9 –0.722
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 3 6 0 1 7 +0.185
  • ذریعہ: کرک انفو
  • ذریعہ: کارنر انفوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cornerinfo.me (Error: unknown archive URL)
  • چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  •   کوالیفائر میں پہنچ گئیں۔
  •   ایلیمینیٹر 1 میں پہنچ گئیں۔

خلاصہ[ترمیم]

مہمان ٹیم ←IU LQ MS PZ KK QG
میزبان ٹیم ↓
اسلام آباد یونائیٹڈاسلام آباد
71 رنز
ملتان
9 وکٹ
بلا
نتیجہ
کراچی
5 وکٹ
کوئٹہ
5 وکٹ
لاہور قلندرزاسلام آباد
1 وکٹ
ملتان
5 وکٹ
لاہور
5 وکٹ
لاہور
8 وکٹ
لاہور
37 رنز
ملتان سلطانزاسلام آباد
8 وکٹ
مقابلہ 29ملتان
6 وکٹ
ملتان
52 رنز
ملتان
30 رنز
پشاور زلمیپشاور
7 رنز (ڈی ایل ایس)
پشاور
16 رنز
ملتان
3 رنز
کراچی
6 وکٹ
پشاور
30 رنز
کراچی کنگزکراچی
4 وکٹ
کراچی
10 وکٹ
بلا
نتیجہ
کراچی
10 رنز
کوئٹہ
5 وکٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوئٹہ
3 وکٹ
لاہور
8 وکٹ
بلا
نتیجہ
پشاور
6 وکٹ
مقابلہ 30
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔


لیگ کی تفصیل[ترمیم]

ٹیمگروپ مقابلےپلے آف
12345678910ا1/کا2ف
اسلام آباد یونائیٹڈ0244557777
لاہور قلندرز000224688?
ملتان سلطانز224689111214?
پشاور زلمی0224557999
کراچی کنگز2224677911?
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز224666667?
جیتہاربلا نتیجہ
  • نوٹ: ہر میچ کے اختتام پر ہر ٹیم کے کل پوائینٹس درج ہیں۔
  • نوٹ: پوائینٹس (گروپ میچز) یا جیت/ہار (ناک آؤٹ میچز) پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیں۔


مقابلے[ترمیم]

پی سی بی نے 1 جنوری 2020ء کو ان مقابلوں کا اعلان کیا۔[9][10][ا]

20 فروری 2020
21:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
ڈیوڈ میلان 64 (40)
محمد حسنین 4/25 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 3 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد حسنین (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • عبد الناصر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔


21 فروری 2020
15:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
201/4 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
191/7 (20 اوور)
بابر اعظم 78 (56)
حسن علی 2/52 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 10 رنز سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: بابر اعظم (کراچی کنگز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


21 فروری 2020
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
138/8 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
142/5 (16.1 اوور)
کرس لین 39 (19)
معین علی 2/13 (2 اوور)
شان مسعود 38 (29)
ڈیوڈ ویئس 1/11 (2 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 5 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: عمران طاہر (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


22 فروری 2020
14:00
اسکور کارڈ
ب
پشاور زلمی
153/4 (18.3 اوور)
جیسن رائے 73* (57)
وہاب ریاض 2/21 (4 اوور)
کامران اکمل 101 (55)
فواد احمد 2/40 (3.3 اوور)
پشاور زلمی فاتح 6 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: کامران اکمل (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • محمد عامر خان (پشاور زلمی) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔


22 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
164/8 (20 اوور)
ب
ذیشان اشرف 50 (29)
عماد بٹ 4/27 (4 اوور)
لیوک رونچی 74 (45)
محمد الیاس 1/17 (2.4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح 8 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور شوزيب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: لیوک رونچی (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


23 فروری 2020
14:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
156/9 (20 اوور)
ب
الیکس ہیلز 29 (27)
محمد حسنین 3/33 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 5 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: اعظم خان (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1998ء) (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ منتخب کی۔


23 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
182/6 (20 اوور)
ب
محمد حفیظ 98* (57)
شاداب خان 2/14 (4 اوور)
شاداب خان 52 (29)
شاہین آفریدی 4/18 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح 1 وکٹ سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • احمد صافی عبد اللہ (اسلام آباد یونائیٹڈ) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔


26 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
123 (18.3 اوور)
ب
ملتان سلطانز
124/4 (14.5 اوور)
حیدر علی 47 (27)
سہیل تنویر 4/13 (3.3 اوور)
ریلی روسو 49* (42)
وہاب ریاض 2/36 (3.5 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 6 وکٹوں سے
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سہیل تنویر (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


27 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کولن انگرام 63* (40)
نسیم شاہ 2/23 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 5 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: بین کٹنگ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


28 فروری 2020
15:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
186/6 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
134 (17 اوور)
معین علی 65 (42)
محمد عامر 2/27 (4 اوور)
الیکس ہیلز 29 (21)
عمران طاہر 3/28 (3 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 52 رنز سے
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: معین علی (ملتان سلطانز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


28 فروری 2020
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
132/7 (12 اوور)
ب
لاہور قلندرز
116/6 (12 اوور)
حیدر علی 34 (12)
دلبر حسین 4/24 (3 اوور)
سمت پٹیل 34* (15)
لیوس گریگوری 4/25 (3 اوور)
پشاور زلمی فاتح 16 رنز سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: لیوس گریگوری (پشاور زلمی)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔


29 فروری 2020
14:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
199/5 (20 اوور)
ب
ریلی روسو 100* (44)
محمد نواز 1/16 (3 اوور)
شین واٹسن 80 (41)
بلاول بھٹی 3/26 (4 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 30 رنز سے
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (ملتان سلطانز)


29 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
میچ ترک
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔


1 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
187/5 (18.4 اوور)
لیوک رونچی 85* (58)
عمر خان 1/24 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 5 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: الیکس ہیلز (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


2 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
151/8 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
152/4 (18.1 اوور)
شعیب ملک 68 (55)
محمد عامر 4/25 (4 اوور)
بابر اعظم 70* (59)
یاسر شاہ 2/28 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 6 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد عامر (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


3 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
209/5 (20 اوور)
ب
بین ڈنک 93 (43)
بین کٹنگ 2/36 (3 اوور)
بین کٹنگ 53 (27)
سلمان ارشد 4/30 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 37 رنز سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: بین ڈنک (لاہور قلندرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


4 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
لاہور قلندرز
127 (18.5 اوور)
کولن منرو 87* (59)
محمد حفیظ 1/11 (2 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح 71 رنز سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: شوزيب رضا (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: کولن منرو (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


5 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
170/6 (15 اوور)
ب
شعیب ملک 54 (27)
محمد حسنین 4/34 (3 اوور)
جیسن رائے 45 (26)
وہاب ریاض 3/21 (3 اوور)
پشاور زلمی فاتح 30 رنز سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (پشاور زلمی)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
  • بارش کے باعث میچ 15 اوورز کا کر دیا گیا۔


6 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
102/6 (16.5 اوور)
ب
شاہد آفریدی 35* (17)
عماد وسیم 2/14 (4 اوور)
بلا بتیجہ
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • بارش کی وجہ سے مزید کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔


7 مارچ 2020
14:00
اسکور کارڈ
ب
پشاور زلمی
85/2 (9 اوور)
شاداب خان 77 (42)
حسن علی 2/36 (4 اوور)
کامران اکمل 37 (21)
ظفر گوہر 1/11 (2 اوور)
پشاور زلمی فاتح 7 رنز سے (ڈی ایل ایس طریقہ کار)
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: طارق رشید (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


7 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
لاہور قلندرز
100/2 (11.5 اوور)
سہیل خان 32 (35)
سمت پٹیل 4/5 (4 اوور)
محمد حفیظ 39* (32)
محمد نواز 2/9 (3 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 8 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سمت پٹیل (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


8 مارچ 2020
14:00
اسکور کارڈ
ب
ملتان سلطانز
94/1 (6.4 اوور)
کولن منرو 25 (12)
عمران طاہر 2/13 (2 اوور)
جیمز ونس 61* (24)
شاداب خان 1/30 (2 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 9 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: جیمز ونس (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • میچ بارش کی وجہ سے میچ 9 اوورز کا کر دیا گیا۔
  • ملتان سلطانز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔[12][13]


8 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
187/5 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
190/2 (19.1 اوور)
الیکس ہیلز 80* (48)
معاذ خان 2/31 (4 اوور)
بین ڈنک 99* (40)
محمد عامر 1/33 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 8 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: بین ڈنک (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


10 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
187/7 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
189/5 (19.5 اوور)
حیدر علی 69 (43)
شاہین آفریدی 3/28 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 5 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور مائیکل گاف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (کرکٹر) (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


11 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
میچ ترک
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔


12 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
150/5 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
151/0 (17.1 اوور)
سہیل اختر 68 (49)
ارشد اقبال 2/15 (3 اوور)
کراچی کنگز فاتح 10 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شرجیل خان (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


13 مارچ 2020
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
154/6 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
151/7 (20 اوور)
ذیشان اشرف 52 (39)
راحت علی 3/24 (4 اوور)
امام الحق 56 (41)
سہیل تنویر 3/26 (4 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 3 رنز سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ذیشان اشرف (ملتان سلطانز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


14 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
137/6 (19.2 اوور)
حسین طلعت 37 (30)
افتخار احمد 1/12 (3 اوور)
شرجیل خان 37 (14)
شاداب خان 2/28 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 4 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شرجیل خان (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • کراچی کنگز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔[14]
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا۔[14]


15 مارچ 2020
14:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
186/6 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
191/1 (18.5 اوور)
کرس لین 113* (55)
عثمان قادر 1/24 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 9 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: کرس لین (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • لاہور قلندرز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔[15]


15 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
150/5 (20 اوور)
ب
شین واٹسن 66 (34)
وقاص مقصود 2/19 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 5 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شین واٹسن (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ منتخب کی۔
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا۔[16]
  • پشاور زلمی نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔[16]

پلے آف[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
  17 نومبر — کراچی
14 نومبر — کراچی
1 ملتان سلطانز 141/7 (20 اوورز
2 کراچی کنگز 141/8 (20 اوورز 2 کراچی کنگز 135/5 (18.4 اوورز
کراچی کنگز جیت 4 اسکور (Super Over)  3 لاہور قلندرز 134/7 (20 overs)
کراچی جیت 5 وکٹ 
15 نومبر — کراچی
1 ملتان سلطانز 157 (19.1 اوورز
3 لاہور قلندرز 182/6 (20 اوورز
لاہور جیت 25 سکور 
14 نومبر — کراچی
3 لاہور قلندرز 171/5 (19 اوورز
4 پشاور زلمی 170/9 (20 اوورز
لاہور جیت 5 وکٹ 

دوسرا سیمی فائنل[ترمیم]

اعلان کیا جائے گا
اسکور کارڈ
ب
ملتوی

فائنل[ترمیم]

اعلان کیا جائے گا (د/ر)
اسکور کارڈ
فیصلہ ہو گا
ب
فیصلہ ہو گا
ملتوی

ایوارڈ اور شماریات[ترمیم]

سب سے زیادہ رنز[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز رنز اوسط اسٹرائک ریٹ اعلیٰ ترین اسکور 100 50 4s 6s
پاکستان کا پرچم بابر اعظم کراچی کنگز 10 9 345 49.28 123.65 78 0 3 43 3
آسٹریلیا کا پرچم کرس لین لاہور قلندرز 8 8 284 40.57 179.74 113* 1 1 32 16
آسٹریلیا کا پرچم بین ڈنک لاہور قلندرز 8 7 266 53.20 186.01 99* 0 2 15 23
نیوزی لینڈ کا پرچم لیوک رونچی اسلام آباد یونائیٹڈ 8 8 266 38.00 156.47 85* 0 2 31 9
پاکستان کا پرچم شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ 9 8 263 37.57 159.39 77 0 3 16 15
ماخذ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 15 مارچ 2020
  • سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو سبز ٹوپی سے نوازا جائے گا اور حنیف محمد سیزن کے اختتام پر یہ ایوارڈ دیں گے۔


سب سے زیادہ وکٹیں[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز وکٹیں اوسط اکانومی بہترین اننگز بولنگ اسٹرائک ریٹ 4WI 5WI
پاکستان کا پرچم محمد حسنین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 9 15 19.13 8.96 &100000000000000065714284/25 12.8 2 0
پاکستان کا پرچم شاہین آفریدی لاہور قلندرز 9 9 13 18.92 7.02 &100000000000000065714284/18 16.1 1 0
پاکستان کا پرچم وہاب ریاض پشاور زلمی 9 9 11 23.19 8.01 &100000000000000065714283/21 17.3 0 0
پاکستان کا پرچم سہیل تنویر ملتان سلطانز 8 7 10 15.30 6.80 &100000000000000065714284/13 13.5 1 0
جنوبی افریقا کا پرچم عمران طاہر ملتان سلطانز 8 7 10 18.60 7.75 &100000000000000065714283/28 14.4 0 0
ماخذ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری : 15 مارچ 2020
  • سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کو قرمزی ٹوپی سے نوازا جائے گا اور فضل محمود سیزن کے اختتام پر یہ ایوارڈ دیں گے۔


حواشی[ترمیم]

  1. All times are in UTC+5 (PST)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شاداب خان پروفائل - آئی سی سی کی درجہ بندی ، عمر ، پیشہ ورانہ معلومات اور اعدادوشمار"۔ دی یوتھ انٹرنیشنل۔ یوتھ پبلشرز۔ 08 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Usman Shinwari leaves Karachi Kings for Lahore Qalandars"۔ Cricket Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019 
  3. "PCB announces Pakistan Super League will be hosted entirely in Karachi, Lahore, Rawalpindi and Multan"۔ First Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  4. Umar Farooq (5 اگست 2019)۔ "Rawalpindi, Multan among four Pakistan cities to host PSL 2020"۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2020 
  5. "Ehsan Mani: All of next PSL to be held in Pakistan"۔ Geo Super۔ 13 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2020 
  6. "PSL 2020 playoffs, final to be held in Lahore, opening ceremony in Karachi"۔ جیو نیوز۔ 6 اگست 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2020 
  7. Abdul Ghaffar (9 فروری 2020)۔ "England's Richard Illingworth and Faisal Afridi announced as on-field umpires for PSL opener"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2020 
  8. "PSL 2020: PCB introduces Urdu commentary to bring local fans closer to the game"۔ Geo Super۔ 15 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020 
  9. Umar Farooq (1 جنوری 2020)۔ "Multan, Rawalpindi among four cities to host all 34 PSL 2020 fixtures"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2020 
  10. "Rilee Rossouw smashes fastest-ever century of PSL history"۔ GEO TV۔ 29 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 
  11. "ملتان سلطانز crush اسلام آباد یونائیٹڈ to qualify for PSL play-offs"۔ The Daily Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020 
  12. "James Vince stars with 61 off 24 as ملتان سلطانز make the PSL play-offs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020 
  13. ^ ا ب "PSL 2020: Karachi seal qualification, Islamabad crash out"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  14. "In a first, لاہور قلندرز qualify for PSL 2020 semi-finals"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  15. ^ ا ب "Quetta crash out despite crushing Karachi in last round-robin fixture"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020