آثم فردوسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آثم فردوسی

آثم فردوسی پاکستانی شاعر اور ادیب ہیں۔ یہ لاہور پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام میاں عبد المجید ہے۔ ان کے والد کا نام میاں عبد الکریم ہے۔ انھوں نے مندرجہ ذیل کتب تحریر کیں ہیں۔

  • مہمان ِ معلیٰ نعتیں
  • خواب خواب آنکھ
  • شبنم شبنم پھول
  • سفر آفتاب کا

[1]