عمرو بن معاذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمرو بن معاذ
معلومات شخصیت

عمرو بن معاذ بن نعمان شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

عمرو بن معاذ بن نعمان بن أمري القيس بن زيد بن عبد الأشهل بن جشم بن الحارث بن الخزرج بن النبيت انصاری اشہلی سعد بن معاذ کے بھائی ہیں۔یہ اپنے بھائی کے ساتھ بدرمیں شریک تھے اوراحد میں شہیدہوئے۔ان کوضرار بن خطاب نے قتل کیاتھاان کے کوئی اولاد نہ تھی۔ان کاتذکرہ تینوں (ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) نے لکھاہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد2صفحہ 736حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور