افزائش مویشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جانور پالنا سے رجوع مکرر)

افزائشِ مُویشی(انگریزی: Animal Husbandry) [1]، ایک کاروبار ہے جو زراعت کی شاخ ہے۔ یہ کاروبار دودھ ، گوشت ، چمڑے یا انڈوں کے حصول کے لیے کیا جاتا ہے۔روز بروز اس کاروبار میں بہتری آرہی ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "افزائشِ مویشی"۔ ورڈاِن اردو