مہی پال (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہی پال (اداکار)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 نومبر 1919ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جودھ پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 مئی 2005ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہی پال (انگریزی: Mahipal) (مہی پال سنگھ یا مہی پال بھنڈاری[2]) ایک ہندوستانی فلمی اداکار تھا جس نے بالی وڈ میں زیادہ تر جادوئی فلموں میں کام کیا جیسے پارس منی، زبک، کوبرا گرل، جنتر منتر، روپ لیکھا ، سنہری ناگن اور الف لیلہ و لیلہ کی بنیاد پر بنی فلمیں جیسے علی بابا ، علا الدین اور جادوئی چراغ شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019
  2. Haresh Pandya (4 July 2005)۔ "Obituary: Mahipal Bhandari"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]