وپن کمار ترپاٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پروفیسر امریطس
وپن کمار ترپاٹھی
معلومات شخصیت
پیدائش (1948-03-11) 11 مارچ 1948 (عمر 76 برس)
جھانسی
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پروفیسر راکھی ترپاٹھی
عملی زندگی
مادر علمی آگرہ یونیورسٹی، آئی آئی ٹی، دہلی
پیشہ طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات
وجہ شہرت پلازما (طبیعیات)
کارہائے نمایاں سدبھاؤ مشن

وپن کمار ترپاٹھی (پیدائش: 11 مارچ 1948) انڈین انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی کے شعبہ طبیعیات کے سابق پروفیسر ہیں۔[1][2]

پیدائش اور تعلیم[ترمیم]

پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کی پیدائش 11 مارچ 1948 کو جھانسی، اتر پردیش میں ہوئی۔ آپ نے انڈین انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی سے پی-ایچ-ڈی کی تکمیل کی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب شردھا چیٹھری (22 اکتوبر 2019)۔ "71 سالہ امن کا پیغام دینے والے آدمی سے ملیے" (بزبان انگریزی)۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020 
  2. MehrNews.com (23 ستمبر 2019)۔ "دہلی کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر پملٹ کے ذریعہ کشمیریوں کی آواز بن گئے" (بزبان Urdu)۔ MehrNews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18جنوری 2020