مرزا اطہر بیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرزا اطہر بیگ
مرزا اطہر بیگ اپنے گھر میں
پیدائش (1950-03-07) مارچ 7, 1950 (عمر 74 برس)
لاہور، پاکستان
پیشہناول نگار، مختصر کہانی ، منظر نویس، فلسفی
مادر علمیگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
نمایاں کامغلام باغ، صفر سے ایک تک
شریک حیاتنبیلہ اطہر (1953–2011)

مرزا اطہر بیگ ایک پاکستانی ناول نگار، ڈراما نگار، افسافہ نگار اور فلسفہ کے پروفیسر ہیں۔ وہ جامعہ پنجاب کے شعبہ فلسفہ کے سابق سربراہ اور مشہور ناول غلام باغ کے خالق ہیں۔

کام[ترمیم]

غلام باغ کی پہلی اشاعت کا سرورق
بے افسانہ کی پہلی اشاعت کا سرورق

ناول[ترمیم]

  • غلام باغ
  • صفر سے ایک تک
  • حسن کی صورت حال

افسانے[ترمیم]

  • بے افسانہ

ڈراما (سلسلہ وار)[ترمیم]

  • دلدل
  • دوسرا آسمان
  • گہرے پانی
  • حصار
  • روگ
  • خواب تماشا
  • نشیب
  • یہ آزاد لوگ
  • پاتال
  • بالیہ (پنجابی)
  • سیکار دوپہر (پنجابی)
  • آخری شو (پنجابی)

طویل ڈرامے[ترمیم]

  • کیٹ وال
  • لفط آئینہ ہے
  • دھند میں راستہ
  • بے وزن لوگ

حوالہ جات[ترمیم]