راسی وین ڈیرڈوسن
(راسی وین ڈیر ڈوسن سے رجوع مکرر)
راسی وین ڈیرڈوسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 7 فروری 1989ء (35 سال) پریٹوریا |
شہریت | جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
راسی وین ڈیر ڈوسن (پیدائش: 7 فروری 1989ء) ایک جنوبی افریقہ کا کرکٹ کھلاڑی ہے [1] جو جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے اور مقامی کرکٹ میں ہائی وولڈ لائنز کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ 2018ء میں ان کو پانچ کرکٹ کھلاڑی آف دی ایئر میں شامل کیا گیا تھا ۔[2][3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Rassie van der Dussen"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2015
- ↑ "Markram, Ngidi named among SA Cricket Annual's Top Five"۔ Cricket South Africa۔ 27 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018
- ↑ "Markram, Ngidi among SA Cricket Annual's Cricketers of the Year"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018
زمرہ جات:
- 1989ء کی پیدائشیں
- 7 فروری کی پیدائشیں
- اسلام آباد یونائیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- جنوبی افریقا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کے کرکٹ کھلاڑی
- جنوبی افریقا کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- جنوبی افریقا کے کرکٹ کھلاڑی
- سفید فام جنوب افریقی شخصیات
- کرکٹ عالمی کپ 2019ء کے کھلاڑی
- راجستھان رائلز کرکٹ کھلاڑی