قومی مرکز اطلاعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قومی مرکز اطلاعات

مخفف NIC
ملک بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر نئی دہلی
تاریخ تاسیس 1976
خدماتی خطہ بھارت
ڈائرکٹر جنرل نیتا ورما
بجٹ 1150 کروڑ ₹ (162.5 ملین امریکی ڈالر)[2]
جدی تنظیم وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند [1]  ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد عملہ 4500 (مئی 2018ء)
باضابطہ ویب سائٹ www.nic.in

قومی مرکز اطلاعات (انگریزی: National Informatics Centre؛ ہندی: राष्ट्रीय सूचना-विज्ञान केन्द्र؛ اختصار: NIC) وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند کا ایک منسلکہ دفتر ہے۔[3][4] حکومت ہند کی آئی ٹی خدمات کی فراہمی میں تعاون اور ڈیجیٹل بھارت کے بعض اقدامات کی تکمیل اس کے فرائض میں داخل ہیں۔[5]

تاریخ[ترمیم]

سنہ 1976ء میں قومی مرکز اطلاعات کا قیام عمل میں آیا[6] اور اسی وقت سے یہ ادارہ وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماتحت ہے۔[7] سنہ 1990ء کی دہائی میں جب حکومت ہند اپنے مختلف شعبوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنا رہی تھی، اس دوران میں اس ادارے نے اہم ترین کردار ادا کیا[8] اور برقی حکومت کے قیام میں بھی خاصی مدد بہم پہنچائی۔[9] سنہ 2018ء-2019ء میں اس کا سالانہ بجٹ 1150 کروڑ روپے تھا۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.428533.b
  2. Government (2019), p. 324.
  3. Staff (29 May 2013)۔ "Padma Bhushan N. Seshagiri, founder director-general of NIC, dies at 73"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2019 
  4. Sowmyanarayanan Sadagopan (22 March 2017)۔ "Digital India over the decades"۔ Voice&Data 
  5. M Akshatha (9 May 2019)۔ "State plans own centre for smart governance"۔ Economic Time - India Times۔ 14 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2019 
  6. Anand Venkatanarayan، Pratik Sinha، Anivar Aravind (11 August 2017)۔ "Is GOI's National Informatics Centre also culpable for Abhinav Srivastav's Aadhaar data hack incident?"۔ AltNews.in۔ 28 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2019 
  7. Surabhi Agarwal (28 May 2018)۔ "NIC launches fourth data centre in Bhubaneswar" – The Economic Times سے 
  8. Staff (14 January 2019)۔ "Ravi Shankar Prasad inaugurates NIC Command & Control Centre to support cloud, data infra"۔ Express Computer 
  9. "District Offices"۔ National Informatics Centre۔ 08 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]