فرینک کیپریو (جج)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرینک کیپریو
فرینک کیپریو 2018

معلومات شخصیت
پیدائش (1936-11-23) نومبر 23, 1936 (عمر 87 برس)
Federal Hill, Providence, روڈ آئلینڈ, U.S.
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جوئس ای کیپریو
اولاد 5, بشمول فرینک ٹی.کیپریو اور ڈیوڈ کیپریو
مناصب
کونسلر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1962  – 1968 
عملی زندگی
مادر علمی پروویڈنس کالج
سفولک یونیورسٹی اسکول آف لاء
پیشہ جج, ٹیلی ویژن شخصیت
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پروویڈنس میونسپل کورٹ (1985–حال)
Rhode Island Board of Governors
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرانسیسکو فرینک کیپریو ( پیدائش: 23 نومبر 1936) پروویڈنس، روڈ آئلینڈ کے چیف میونسپل جج ہیں۔ وہ روڈ آئی لینڈ کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی عدالتی کارروائی ایک ٹیلی ویژن پروگرام کاٹ ان پروویڈنس میں دکھائی جاتی ہے۔[1][2]اس کے علاوہ وہ ایک اور ٹیلی ویژن پروگرام پارکنگ وارز میں بھی نظر آتے ہیں۔ اس پروگرام میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والی عدالتی کارروائی میں فرینک کیپریو انتہائی دلچسپ فیصلے کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

سال 2017ء میں ان کے کمرہ عدالت میں دوران سماعت بنائی جانے والی ویڈیوز اس قدر وائرل ہوئیں کہ انھیں 15 ملین مرتبہ دیکھا گیا اور 2015 سے 2019ء تک کاٹ ان پروویڈنس کو لگ بھگ 100 ملین مرتبہ دیکھا گیا۔ ایک اور ویڈیو جو پلپٹیسٹک اور یوٹیوب پر شیئر کی گئی تھی اسے 43.6 ملین بار دیکھا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "People having tough days"۔ Caught in Providence You Tube Channel۔ Caught in Providence۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2018 
  2. "Caught in Providence"۔ Official website۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018