جیسن رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیسن رائے
رائے سکسرز کے لیے کھیل رہا ہے
ذاتی معلومات
مکمل نامجیسن جوناتھن رائے
پیدائش (1990-07-21) 21 جولائی 1990 (عمر 33 برس)
ڈربن, جنوبی افریقا
قد1.83 میٹر (6 فٹ 0 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 691)24 جولائی 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹیسٹ4 ستمبر 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 238)8 مئی 2015  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ4 جولائی 2021  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ٹی20 (کیپ 70)7 ستمبر 2014  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2020 جولائی 2021  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008–تاحالسرے
2012–2013چٹاگانگ کنگز
2014/15سڈنی تھنڈر
2016/17–2017/18سڈنی سکسرز
2017لاہور قلندرز
2017گجرات لائنز
2018; 2020کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2018دہلی کیپیٹلز
2018–2019نیلسن منڈیلا بے جائنٹس
2019سلہٹ سکسرز
2020/21پرتھ سکارچرز
2021- تاحالسن رائزرز حیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 98 87 194
رنز بنائے 187 3,658 4,850 6,718
بیٹنگ اوسط 18.70 40.19 36.88 38.17
100s/50s 0/1 9/20 9/23 16/36
ٹاپ اسکور 72 180 143 180
گیندیں کرائیں 712 6
وکٹ 14 0
بالنگ اوسط 35.35
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/9
کیچ/سٹمپ 1/– 35/– 75/– 73/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 جولائی 2021

جیسن جوناتھن رائے (پیدائش:21 جولائی 1990ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو انگلینڈ کے لیے تمام طرز میں اور ڈے مقامی کرکٹ میں کھیلتا ہے۔ وہ انگلینڈ ٹیم کا حصہ تھے جس نے 2019ء کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔اور 2020ء پاکستان سپر لیگ 5 کا بھی حصہ تھے یہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بلے باز تھے۔[1] وہ جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے ، جیسن رائے جب وہ 10 سال کے تھے تو اپنے اہل خانہ کے ساتھ انگلینڈ چلے گئے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بیٹسمین ہیں جو محدود اوورز کی کرکٹ میں کھلتے ہیں اور اول درجہ میچوں میں مڈل آرڈر میں کھیلتے ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "England Cricket World Cup player ratings: How every star fared on the road to glory"۔ Evening Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2019 
  2. "Jason Roy"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2011