فخر الدین فخر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فخر الدین فخر
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش1911ء
وفات19 جولائی 1998ء
مذہباسلام
فرقہنعتیہ شاعر
مرتبہ
دورجدید دور

خواجہ غلام فخر الدین سیالوی (سیال شریفپاکستان اردو فارسی اور پنجابی کے نعت گو شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام فخر الدین فخر اصل نام خواجہ غلام فخر الدین سیالوی تھا خواجہ ضیاء الدین سیالوی کے تیسرے صاحبزادے تھے۔خواجہ قمر الدین سیالوی کے چھوٹے بھائی تھے

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 1911ء سیال شریف سرگودھاپاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

19 جولائی1998ء سیال شریفپاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین سیال شریف سرگودھا میں کی گئی

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • باب جبریل
  • الفقر فخری

آدابِ فرزندی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 84،ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی