ڈگرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈاگرانی قوم بہت پرانی ہے یہ اصل میں جٹوں کی گوت ڈوگر سے ہیں، بعد میں ڈوگر سے ڈوگرانی اور پھر ڈاگرانی کھلانے لگے۔ڈوگرجو کہ کشمیر سے پنجاب کی طرف ھجرت کر کے آئے اور ان کی کچھ تعداد بلوچستان کی طرف ھجرت کر گئی یہ تقریبا 1600ء میں بلوچستان شامل ہوئے اور بعد ازاں بلوچوں میں گھل مل گئے اور جاٹ کی بجائے بلوچ قوم میں شادی بیاہ کرنے لگے اور بلوچ کہلوانے لگے اور اب بلوچی زبان بولتے ہیں۔