محمد شفیق (سیاست دان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شفیق (سیاست دان)
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی
مدت منصب
2015 – 5 فروری 2020
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 5 فروری 2020ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شفیق (وفات 5 فروری 2020ء) ایک پاکستانی گلگت بلتستان کا سیاست دان تھے جس کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تھا۔ شفیق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور حکومت گلگت بلتستان کا وزیر رہے۔

سوانح[ترمیم]

محمد شفیق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ گانچھے-III سے 2015ء میں رکن منتخب ہوئے۔[1][2] وہ حکومت گلگت بلتستان کے معدنیات و کانکنی، صنعت و تجارت اور خوراک کے وزیر رہے۔[3]

محمد شفیق کی وفات اسلام آباد میں 5 فروری 2020ء کو ہوئی۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PML-N outshines rivals in GB polls"۔ Dawn۔ 9 جون 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020 
  2. "PML-N emerges as largest party in GB polls"۔ Geo TV۔ 9 جون 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020 
  3. "GB minister Shafiq passes away"۔ 24 News HD۔ 5 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020 
  4. "Minister For Mineral Resources Mohammad Shafiq Passes"۔ UrduPoint۔ 5 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020