ڈیری مصنوعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیری مصنوعات کو دودھ سے اخذ کیا گیا ہے
ڈیری پیداوار اور پیداواری تعلقات

ڈیری مصنوعات یا دودھ کی مصنوعات میں ایک قسم کا کھانا تیار کیا جاتا ہے جو پستان دار جانوروں کے دودھ سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ بنیادی طور پر مویشیوں جیسے گائے، بھینسوں ، بکروں ، بھیڑوں ، اونٹوں اور انسانوں سے تیار ہوتے ہیں۔ دودھ کی مصنوعات میں دہی ، پنیر اور مکھن جیسے کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست ڈیری پروڈکٹ

  1. "Dairy | Clemson University, South Carolina"۔ www.clemson.edu۔ 31 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2016 
  2. "Is Butter a Dairy Product, and Does it Contain Lactose?"۔ Authority Nutrition (بزبان انگریزی)۔ 1 July 2016۔ 28 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2016