اشتہاری بینر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشتہاری بینر انٹرنیٹ پر ان اعلانات یا اشتہارات کو کہا جاتا ہے جو آن لائن مارکیٹنگ یا بعض دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔[1][2][3] انٹرنیٹ پر اس طرح کے اشتہار کے لیے کسی ویب صفحہ پر اعلان کو شامل کرنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد ویب ٹریفک کو اشتہار کی ویب گاہ سے جوڑ کر ویب سائٹ کی طرف راغب کرنا ہوتا ہے۔

معیاری اشتہار کے سائز[ترمیم]

انٹرایکٹو ایڈورٹائزنگ بیورو کے ذریعہ اشتہار کی کچھ معیاری جسامتیں طے کی گئی ہے جو حسب ذیل ہیں۔

معیاری اشتہارات کے سائز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hyperlink Advertising Explodes on the World Wide Web, company press release آرکائیو شدہ 26 دسمبر 2017 بذریعہ وے بیک مشین
  2. "5 Tips To Reduce And Tackle HTML5 Banner Size"۔ digitaland۔ 18 مئی 2017 میں اصل |archive-url= بحاجة لـ |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ 
  3. "TIME WARNER OPENS ON THE INTERNET AD-SUPPORTED WORLD WIDE WEB SITE LINKS MAGAZINE, BOOK DIVISIONS (Oct. 24, 1994) ("The site will also include ads. Insiders said AT&T has agreed to be a sponsor, and at press time, MCI Communications was also believed to be close to a deal. The sponsorship price is believed to be between $25,000 and $50,000 per year.")"۔ Advertising Age۔ 18 جنوری 2018 میں اصل |archive-url= بحاجة لـ |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ