2020 کبڈی عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معلومات ٹورنامنٹ
تاریخ9 فروری–16 فروری
انتظامیہسپورٹس بورڈ پنجاب
فارمیٹسرکل اسٹائل (مرد)
ٹورنامنٹ
فارمیٹ
راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبان ملک پاکستان
مقام3
شریک ٹیمیں10
Final positions
Champions پاکستان
→ 2016 (پچھلا)
2021 (اگلا) ←

2020 کبڈی عالمی کپ کبڈی ورلڈ کپ (سرکل اسٹائل) کا ساتواں ایڈیشن ہے ، جس کا انعقاد 9 فروری سے 16 فروری 2020 تک افتتاحی تقریب کے ساتھ 9 فروری 2020 کو پنجاب اسٹیڈیم ، لاہور ہوا۔ ٹورنامنٹ پنجاب ، پاکستان میں منعقد ہوا۔ [1] اس ٹورنامنٹ کا فائنل 16 فروری کو کھیلا گیا۔ فائنل میچ  پاکستان نے جیتا۔

تنظیم[ترمیم]

ٹورنامنٹ کا انعقاد حکومت پنجاب ، پاکستان ، سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کبڈی فیڈریشن نے کیا تھا۔[2]

شریک ممالک[ترمیم]

8 روزہ کبڈی عالمی کپ میں 10 ممالک شامل ہیں۔ [3]

ٹیمیں[ترمیم]

مقامات[ترمیم]

کبڈی عالمی کپ کے مقابلے مندرجہ ذیل مقامات پر کھیلے گئے۔

افتتاحی تقریب[ترمیم]

افتتاحی تقریب 9 فروری 2020 کو پنجاب اسٹیڈیم ، لاہور میں ہوئی۔ [4]

پول پوائنٹس[ترمیم]

نتیجہ پوائنٹس
جیت 2 پوائنٹس
ڈرا 1 پوائنٹ
ہار 0 پوائنٹ

گروپ اسٹیج[ترمیم]

پول اے[ترمیم]

ٹیم میچ جیتے ڈرا ہارے سکور سکور سکور فرق پوائنٹس
 پاکستان 3 3 0 0 166 78 +88 6
 آسٹریلیا 3 2 0 1 126 123 +3 4
 کینیڈا 3 1 0 2 100 143 -43 2
 آذربائیجان 3 0 0 3 85 133 -48 0
 کینیا (W) 0 0 0 0 0 0 0 0
  پہلی دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں

پول بی[ترمیم]

ٹیم میچ جیتے ڈرا ہارے سکور سکور سکور فرق پوائنٹس
 بھارت 4 4 0 0 107 46 +61 8
 ایران 4 3 1 0 211 118 +93 6
 انگلستان 4 1 0 3 122 176 -54 2
 جرمنی 4 1 0 3 143 180 -37 2
 سیرالیون 4 0 0 4 77 188 -111 0
  پہلی دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں۔

مقابلوں کی تفصیل[ترمیم]

نوٹ: تمام میچوں کے اوقات پاکستان معیاری وقت (یو ٹی سی+5: 00) کے مطابق ہیں۔


9 فروری 2020
18:30
 پاکستان 64–23  کینیڈا
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

9 فروری 2020
20:00
 ایران 60–19  سیرالیون
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

10 فروری 2020
15:00
 بھارت 62-28  جرمنی
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

10 فروری 2020
18:00
 ایران 57-26  انگلستان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

10 فروری 2020
19:30
 آسٹریلیا 48-37  کینیڈا
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

11 فروری 2020
15:30
 آسٹریلیا 53 – 24  آذربائیجان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

11 فروری 2020
16:45
 جرمنی 49 – 28  انگلستان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

11 فروری 2020
18:00
 بھارت 45 – 18  سیرالیون
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

12 فروری 2020
13:30
 کینیڈا 40 – 31  آذربائیجان
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

12 فروری 2020
16:45
 ایران 55 – 23  جرمنی
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

12 فروری 2020
14:45
 انگلستان 40 – 26  سیرالیون
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

13 فروری 2020
15:30
 جرمنی 43 – 14  سیرالیون
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

13 فروری 2020
19:30
 پاکستان 62 – 25  آسٹریلیا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

14 فروری 2020
14:30
 پاکستان 40 - 30  آذربائیجان
ظہور الہی اسٹیڈیم، گجرات

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

  سیمی فائنل فائنل
             
15 فروری – پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد
  بھارت 42  
  آسٹریلیا 31  
 
16 فروری – پنجاب سٹیڈیم، لاہور
      پاکستان 43
    بھارت 41
 
 
تیسرا مقام
15 فروری – پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد 16 فروری – پنجاب سٹیڈیم، لاہور
  پاکستان 52   ایران  54
  ایران 30     آسٹریلیا  33

سیمی فائنل[ترمیم]

15 فروری 2020
18:00
 بھارت 42 - 31  آسٹریلیا
پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد

15 فروری 2020
19:30
 پاکستان 52 - 30  ایران
پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد

تیسری پوزیشن کا مقابلہ[ترمیم]

16 فروری 2020
16:00
 ایران 54-33  آسٹریلیا
پنجاب سٹیڈیم, لاہور

فائنل[ترمیم]

16 فروری 2020
18:00
بھارت کا پرچم بھارت 41-43 پاکستان کا پرچم پاکستان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

نتیجہ[ترمیم]

2020 کبڈی ورلڈ کپ
دوسری پوزیشن جیتا تیسری پوزیشن
بھارت کا پرچم

بھارت

پاکستان کا پرچم

پاکستان

ایران کا پرچم

ایران

براڈ کاسٹننگ[ترمیم]

ٹیلی ویژن
ممالک براڈکاسٹر
 پاکستان جیو سوپر
 بھارت پی ٹی سی نیوز
 مملکت متحدہ
 یورپی اتحاد
پی ٹی سی پنجابی
آن لائن ویب سٹریمنگ بی سپورٹس پاکستان


اسپانسرز[ترمیم]

تپال تیز گام (سرکردہ)
دیگر سپانسر
روزنامہ جنگ اینگرو کارپوریشن ہومیج ٹرانس گروپ
کیو موبائل پیپسی اسپائر مغل سٹیل

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]