ٹورکنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹُوَرْکِنْگْ (انگریزی: Twerking) رقص کی ایک قسم ہے جس کی شروعات 1980ء کی دہائی میں نیو اورلینز میں باؤنس میوزک (اچھل کود والی موسیقی) کی تقریب کے دوران ہوئی۔ خاص کر انفرادی طور پر کیا جاتا ہے، لیکن خواتین کم ایسا کرتی ہیں،[1][2] رقاص و رقاصاؤں ناف یا چوتڑ دھکیل کر پیچھے کرتے ہیں یا سرین کو ہلاتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Matt Miller (2012)۔ Bounce: Rap Music and Local Identity in New Orleans۔ Boston: Univ of Massachusetts Press 
  2. Jonathan Dee (2012-08-11)۔ "Sissy Bounce, New Orleans's Gender-Bending Rap - NYTimes.com"۔ The New York Times۔ 11 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2017