اسیر عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غلام رسول
[[File:|280x330px|center]]

معلومات شخصیت
پیدائش Error: Need valid birth date: year, month, day
گوجرانوالہ، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
عرفیت اسیر عابد
نسل پنجابی
مذہب اسلام
عملی زندگی
صنف مترجم شاعر ادیب
موضوعات مترجم
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی لاہور
پیشہ شاعر، مترجم
کارہائے نمایاں بال جبریل (جبریل اڈاری)
دیوان غالب پنجابی ترجمہ
باب ادب

اسیر عابد (انگریزی: Aseer Abid)، ان کا اصل نام غلام رسول تھا۔

ولادت[ترمیم]

غلام رسول اسیر عابد کی پیدائش: 1936ء علی پور چٹھہ گوجرانوالہ میں ہوئی

پاکستانی معروف شاعر مترجم تھے، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے تھے۔ رئیس الترجمین اسیر عابد نہ صرف شاعر اور نثر نگار تھے بلکہ وہ آلات موسیقی پر بھی مضبوط گرفت رکھتے تھے۔ جنھوں نے شہر آفاق دیوان غالب [1]، ڈاکٹر محمد اقبال کا مجموعہ بال جبریل (جبریل اڈاری)[2]، قیصدہ بردہ شریف کا پنجابی میں منظوم ترجمہ کیا، نیز قصیدہ بردہ شریف کا اردو منظوم ترجمہ کیا۔ پنجابی کی شہر آفاق تصنیف ہیر وارث شاہ کا اردو منظوم ترجمہ کیا۔ کلام بابا بلھے شاہ کو اردو نثر کا پہناوا پہنایا۔ ان کی اردو شاعری کی تصنیف "صحرا عبور کرنا ہے” بھی شائع ہو چکی ہیں [3] [4]

تخلیقات[ترمیم]

  • صحرا عبور کرنا ہے
  • دیوان غالب پنجابی منظوم ترجمہ [5]
  • ڈاکٹر محمد اقبال کا مجموعہ بال جبریل (جبریل اڈاری) پنجابی منظوم ترجمہ [6]
  • قیصدہ بردہ شریف منظوم ترجمہ
  • ہیر وارث شاہ کا اردو منظوم ترجمہ
  • کلام بابا بلھے شاہ کو اردو نثر ترجمہ

وفات[ترمیم]

11 فروری 2003ء کوراجکوٹ نزد علی پور چوک گوجرانوالہ (پنجاب) - پاکستان میں وفات پائی [7] [8] [9] [10] [11]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دیوان غالب پنجابی
  2. http://diglib.numl.edu.pk/cgi-bin/koha/opac-detail.pl?biblionumber=2023&shelfbrowse_itemnumber=2023#shelfbrowser[مردہ ربط]
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 15 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020 
  4. http://bio-bibliography.com/authors/view/5568
  5. http://www.bibliography.com.pk/bookdetail_urdu.php?id=4020[مردہ ربط]
  6. http://www.bibliography.com.pk/bookdetail_urdu.php?id=4019[مردہ ربط]
  7. https://www.nawaiwaqt.com.pk/20-Mar-2018/789841
  8. https://www.nawaiwaqt.com.pk/17-Nov-2014/341184
  9. http://zaavya.blogspot.com/2013/07/blog-post_165.html
  10. http://www.mtalahore.com/PUBLICATIONS.asp?bcatid=014[مردہ ربط]
  11. https://dailypakistan.com.pk/15-Mar-2017/542866