اقبال خان جدون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال خان جدون
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1931ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1977ء (45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد اقبال خان جدون خیبر پختونخواہ کے چھٹے وزیر اعلیٰ رہے

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت 1931ء ایبٹ آبادمیں ہوئی
محمد اقبال خان جدون نصرت اللہ خان خٹک کے بعد محمد اقبال خان جدون صوبے کے وزیر اعلیٰ بنے آپ کا تعلق بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا، وہ9اپریل1977سے5جولائی1977تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے۔۔[1]

وفات[ترمیم]

انھوں نے1977ء وفات پائی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 23 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020