راجیش مشرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجیش مشرا
معلومات شخصیت
پیدائش 7 جولا‎ئی 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیوریا، اترپردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجیش کمار مشرا (انگریزی: Rajesh Kumar Mishra) یا مختصرًا راجیش مشرا ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ 2004ء کے لوک سبھا انتخابات میں وارنسی سے کانگریس پارٹی کے امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے۔ مگر وہ 2009ء میں بی جے پی کے مرلی منوہر جوشی سے ہار گئے، جس میں وہ چوتھے مقام پر آئے۔ [1]

راجیش مشرا کا نام ایک اور سیاست دان کے ساتھ مشترک ہے، جو بی جے پی سے بٹھاری چین پوری اسمبلی حلقے سے 2017ء منتخب ہوئے تھے۔ بی جے پی والے راجیش مشرا ایک متنازع شخصیت رکھتے ہیں اور وہ پپو بھڑتول کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ اقلیتوں کے خلاف رویے کی وجہ سے گھر پر نظر بند بھی رہ چکے ہیں۔[2] وہ بہ طور خاص ملک کے سبھی خبروں کے چینلوں میں اس وقت موضوع گفتگو بن گئے جب ان کی بیٹی ایک دلت جوان سے محبت کی شادی کر لی، جس کے وہ سخت مخالف تھے۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]