محمد حجوی ثعالبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد حجوی ثعالبی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1874ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1956ء (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک مالکی
عملی زندگی
پیشہ مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد حجوی ثعالبی، (1291ھ / 1874ء – 1376ھ / 1956ء) اہلِ فاس سے علامہ اور فقیہ تھے۔[2][3][4]

پیدائش[ترمیم]

محمد بن حسن بن عربی بن محمد بن ابی یعزى بن عبد السلام ابن حجوی ثعالبی جعفری فاسی، 4 رمضان 1291ھ کو صلات جمعہ کی اذان کے دوران فاس میں پیدا ہوئے۔

مؤلفات[ترمیم]

محمد حجوی ثعالبی، 95 سے زائد کتب کے مصنف ہیں جن میں سے چند حسب ذیل ہیں:

  • تفسیر الآیات العشر الاولى من سورة قد افلح
  • تفسیر سورۃ الاِخلاص
  • حکم ترجمۃ القرآن
  • الفکر السامی فی تاریخ الفقہ الاِسلامی
  • المحاضرہ الرباطیہ فی اِصلاح تعلیم الفتیات فی الدیار المغربیہ
  • التعاضد المتین بین العقل والعلم و الدین
  • مستقبل تجارہ المغرب
  • النظام فی الاِسلام
  • الفتح العربیّ لاِفریقیا الشمالیہ
  • مختصر العروۃ الوثقى
  • الرحلۃ الاوروبیہ عام 1919

وفات[ترمیم]

1376ھ میںرباط میں فوت ہوئے اور فاس میں دفن کیے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2020
  2. "معلومات عن محمد الحجوي الثعالبي على موقع id.loc.gov"۔ id.loc.gov۔ 13 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "معلومات عن محمد الحجوي الثعالبي على موقع id.worldcat.org"۔ id.worldcat.org۔ 13 ديسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "معلومات عن محمد الحجوي الثعالبي على موقع catalogue.bnf.fr"۔ catalogue.bnf.fr۔ 27 سبتمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ