اسکرائبڈ ڈاٹ کام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسکرائبڈ ڈاٹ کام (انگریزی: Scribd) ایک امریکی برقی کتابوں اور صوتی کتابوں کی سبسکرپشن خدمت ہے جس میں تقریبًا ایک ملین عنوانات موجود ہیں۔[1][2][3][4] اسکرائبڈ پر 60 ملین دستاویز موجود ہیں اور یہ ایک کھلا اشاعتی پلیٹ فارم ہے۔ [5]

اردو کتابیں[ترمیم]

دیگر زبانوں کی کتابوں کے ساتھ ساتھ اسکرائبڈ ڈاٹ کام پر اردو کی بھی کئی کتابیں موجود ہیں۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Alexandra Alter (اپریل 16, 2015)۔ "Scribd Expands Audiobook Catalog in Deal With Penguin Random House"۔ The New York Times 
  2. Zoran Basich (جنوری 5, 2015)۔ "The Daily Startup"۔ وال اسٹریٹ جرنل 
  3. Jacob Kastrenakes (اپریل 16, 2015)۔ "Scribd adds over 9,000 more audiobooks to better take on Audible"۔ The Verge 
  4. "Scribd | Interview with its Co-Founder & CEO – Trip Adler"۔ Cleverism۔ دسمبر 10, 2014 
  5. اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت