قنفذ بن عمیر تمیمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قنفذ بن عمیر تمیمی بنو تمیم سے تعلق رکھنے والے صحابی ہیں، عمر بن خطاب نے انھیں مکہ کا والی مقرر کیا تھا پھر معزول کر دیا تھا اور ان کی جگہ نافع بن عبد الحارث خزاعی کو والی بنا دیا تھا۔[1] مشہور روایت "میرے منبر اور قبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں ایک باغ (ریاض الجنہ) ہے" انھیں سے مروی ہے، سعید اور حارث بن محمد نے ان سے روایت بیان کی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الولاية في عهد الخلفاء الراشدين، د. عبد العزيز بن إبراهيم العمري، طبعة دار إشبيلية، الطبعة الأولى، صـ 91
  2. http://hadithtransmitters.hawramani.com/%D9%82%D9%86%D9%81%D8%B0-%D8%A8%D9%86-%D8%B9%D9%85%D9%8A%D8%B1/