دی نیوز منٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قائم شدہ2014؛ 10 برس قبل (2014)
بانیچترا سبرامنیم,

دھنیا راجندرن,

وگنیش ویلور
ملکبھارت
صدر دفتربنگلور
باضابطہ ویب سائٹwww.thenewsminute.com

نیوز منٹ ایک ہندوستانی ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم (digital news platform) ہے جس کا مرکزی دفتر بنگلور، کرناٹک میں ہے۔ یہ نیوز پورٹل (news portal) دھنیا راجندرن، چترا سبرامنیم اور وگنیش ویلور کی طرف سے 2014 قائم کیا گیا تھا۔ کرناٹک کے علاوہ تلنگانہ، آندھراپردیش، تمل ناڈو اور کیرالہ ریاستوں میں بھی اس کی شاخیں ہیں۔[1]

تاریخ[ترمیم]

دسمبر 2015 میں منٹ اخبار (mint newspaper) کی سادھنا چٹھورویدولا کے ساتھ انٹرویو (interview )کے وقت وگنیش ویلور نے بتایا کہ ویب گاہ نے فی الحال اس میں کام کرنے کے لیے 12 افراد کو خدمات حاصل کی ہیں۔ نیوز منٹ نے اسی سال راگھو بہل کی کمپنی، کوئنٹیلین میڈیا (Quintillion Media) سے غیر اعلانیا مالی اعانت حاصل کی تھی۔ اس فنڈ کو مزید رپورٹرز اور ایڈیٹرز کی خدمات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی کوریج (coverage) کو بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About Us"۔ دی نیوز منٹ۔ 27 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "The News Minute raises angel funding from Quintillion Media"۔ منٹ اخبار