اومکار داس مانک پوری
اومکار داس مانک پوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال) ہیلائی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
اوماکر داس مانک پوری (انگریزی: Omkar Das Manikpuri) ایک بھارتی اسٹیج اور فلم اداکار ہے۔ وہ حبیب تنویر کے نیا دو تھیٹر کا بھی رکن ہے۔ اس کی پہلی ہندی زبان کی فلم 2010ء میں عامر خان پروڈکشن کے تحت بننے والی پپلی پائیو ہے۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Aamir wanted to play Natha"۔ The Times of India۔ 13 August 2010۔ 11 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020