رائے ونڈ اجتماع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے ونڈ اجتماع
حیثیتفعال
قسماجتماع
تکرارسالانہ
میدانرائے ونڈ مرکز
مقاملاہور
ملکپاکستان
حالیہ31 اکتوبر -3 نومبر 2019 (2019-11-03) (پہلا مرحلہ)
7-10 نومبر 2019 (2019-11-10) (دوسرا مرحلہ)
رہنمامولانا نذر الرحمن[1]

رائے ونڈ اجتماع‎ رائے ونڈ مرکز ، لاہور ، پاکستان میں منعقد ہونے والا ایک سالانہ تین روزہ اجتماع ہے۔

اس اجتماع میں ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد شریک ہوتے ہیں۔ [2] آخری دن کی دعا کے بعد گروہ ( تبلیغی جماعت ) تشکیل پاتے ہیں جو تبلیغ کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں جاتے ہیں اور یہ عمل اگلے اجتماع تک جاری رہتا ہے۔ [3] 2011 میں اجتماع کو انتظامیہ اور سکیورٹی وجوہات کی بنا پر دو مراحل میں تقسیم کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • بشوا اجتماع

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mahnoor Sheikh (20 November 2018)۔ "Maulana Nazar-ur-Rehman Appointed Tableeghi Jamaat Ameer After Haji Abdul Wahab's Death"۔ urdupoint.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2019 
  2. استشهاد فارغ (معاونت) 
  3. استشهاد فارغ (معاونت) 

ٗٗ