نتاشا فتح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نتاشا فتح
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1980ء (عمر 43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد طارق فتح  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ٹورانٹو  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں کینڈائی نشریاتی ادارہ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نتاشا فتح کینیڈا کی صحافی ہیں، وہ اونٹاریو صوبے کے ٹورنٹو شہر میں مقیم ہیں۔ نتاشا کینیڈا کے نیوز چینل سی بی سی کی میزبان ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

نتاشا کی پیدائش پاکستان کے شہر کراچی میں ہوئی تھی اور اس نے اپنا بچپن کا بیشتر حصہ ریاض اور جدہ میں گزارا تھا۔ وہ ایمسٹرڈیم، مونٹریال اور میکسیکوشہر میں بھی رہ چکی ہیں۔[2][3][4][5]

ان کے والد کا نام طارق فتح ہے جو ایک مصنف ہیں۔ ان کی والدہ، نرگس تپل، گجراتی نژاد شیعہ بوہرہ خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔[6][7]

نتاشا نے جامعہ ٹورانٹو سے سیاسیات کی ڈگری حاصل کی،[8] اور اس کے بعد ٹورنٹو کی جامعہ رائرسن سے صحافت میں ڈگری حاصل کی۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/natasha-fatah — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  2. "'We used to be like brothers'"۔ cbc.ca 
  3. "Some Christmas traditions aren't worth keeping"۔ cbc.ca 
  4. "Pakistani-born journalist Natasha Fatah finds her home in Canada"۔ canadianimmigrant.ca 
  5. "A black princess for little girls of every age"۔ cbc.ca 
  6. "The story is behind the photo"۔ cbc.ca 
  7. "Do foes of gay marriages simply fear joy itself?"۔ Toronto Star۔ 10 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. ^ ا ب "ABOUT THIS AUTHOR"۔ 13 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ