امیرہ الطویل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیرہ الطویل
(عربی میں: أميرة الطويل)،(عربی میں: أميرة بنت عيدان بن نايف الطويل العصيمي العتيبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 6 نومبر 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاض  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ولید بن طلال (2008–نومبر 2013)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف نیو ہیون
کنگز کالج لندن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت،  فعالیت پسند،  انسان دوست  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیرہ بنت عبدان بن نائف بن سحمی الطویل عصیمی عتیبی سعودی عرب کی سابق غیر شاہی ملکہ اور مشہور مخیر شخصیت ہیں۔

حالات[ترمیم]

6 نومبر، 1983ء میں الرياض علاقہ دوادمی شہر میں ایک غیر شاہی خاندان میں پیدا ہوئی۔ امیرہ نے سعودی شہزادہ ولید بن طلال سے 2008ء میں شادی کی لیکن دونوں میں سنہ 2013ء کے اواخر میں طلاق ہو گیا اور دونوں 5 سال ساتھ رہنے کے بعد الگ ہو گئے۔ طلاق سے قبل یہ شہزادہ کی نہایت محبوب نظر بیوی تھی، سفر و حضر اور خارجی و بیرونی اسفار میں ساتھ رہنے میں مشہور تھی۔[1]

9 ستمبر 2018ء میں امیرہ نے ایک متحدہ عرب امارات کے عرب پتی "خلیفہ بطی المہیری" سے نکاح کر لیا، نکاح کی تقریب پیرس میں منعقد ہوئی۔

امیرہ الطویل سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے مطالبہ کرنے میں مشہور خاتون سمجھی جاتی ہے۔ اسی طرح بیشمار رفاہی اور خیراتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے میں مشہور ہیں۔ غریبوں اور مسکینوں کی مدد کرنے میں کافی فعال ہیں، ان کے خیراتی کاموں کے شکریہ اور اعزاز کے طور پر بہت سے ممالک نے انھیں اعزازی اور خصوصی ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طلاق الامير الوليد بن طلال من زوجته اميره الطويل، جريدة المستقبل العربي، دخل في 17 فبراير 2014 آرکائیو شدہ 2017-08-04 بذریعہ وے بیک مشین