ابن الکردبوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن الکردبوس
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1179ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو ماروان عبد المالک ابن ابی القاسم ابن محمد ابن الکردبوس التوزری (12 ویں عیسوی - 13 ویں عیسوی) ایک تیونسی مورخ تھے، غالباً ان کا اصل تعلق اندلس سے تھا۔ ابن الکردبوس کے نام سے مشہور ہیں۔ ابن الکردبوس توزر میں پیدا ہوئے اور اانھوں نے اسکندریہ میں ابو طاہر السلفی کے تحت حدیث اور فقہ کا پؕرھائی کی۔ ان کی سب سے مشہور کتاب تاریخ الاندلس ہے جو مسلم ہسپانیہ کی تاریخ ہے۔[1][2]

ابن الکردبوس کا انتقال تیونس کے شہر تونس میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mackay, Angus; Benaboud, Muhammad (1979). "Alfonso VI of León and Castile, 'al-Imbratur dhu-l-Millatayn'". Bulletin of Hispanic Studies. 56 (2): 95–102.
  2. ""Ibn al-Kardabūs""۔ referenceworks.brillonline.com