حافظ آبرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حافظ آبرو
 

معلومات شخصیت
پیدائش خواف [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات مئی1430ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زنجان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  جغرافیہ دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حافظ آبرو (وفات: جون 1430 ء) ایک فارسی مورخ تھے۔ جن کا پورا نام عبد اللہ ابن لوطفالله ابن الرشید بہدادنی تھا۔ حافظ آبرو وسطی ایشیا کے تیموری حکمرانوں کے درباروں میں کام کرتے تھے۔[3][4] مغربی ادب میں حافظ آبرو کا الگ الگ نام نقل کیا گیا ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

حافظ آبرو خراسان میں پیدا ہوئے تھے اور ہمدان میں تعلیم حاصل کی تھی۔ حافظ آبرو تیمور کی عدالت میں 1380ء کی دہائی میں داخل ہویے۔ تیمور کی موت کے بعد حافظ آبرو ہرات میں تیمور کے بیٹے شاہ رخ کی خدمت میں حاضر رہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://iranicaonline.org/articles/hafez-e-abru
  2. ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی  — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب "HAFEZ-E ABRU"۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا 
  4. The encyclopaedia of Islam.۔ Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (New edition ایڈیشن)۔ Leiden: Brill۔ 1960–2009۔ صفحہ: pp. 57۔ ISBN 90-04-16121-X