جند(ماوراءالنہر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Jand ) Jend)، ماوراء النہر (Transoxiana) میں واقع Syr Darya کے دائیں کنارے پر بسا ایک شہر تھا۔ یہ سیلجوقیوں کا, ان کے خراسان کو ہجرت کرنے سے پہلے کا, موسم سرما کا دارالحکومت تھ۔ اسے منگولوں نے برباد کر دیا تھا اور اب یہ ایک بوسیدہ گاؤں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • سیگناق

حوالہ جات[ترمیم]

  • سی ایف بوسورتھ ، غزنویڈس ، ایڈنبرا ، 1963۔