عسجد رضا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عسجد رضا خان
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1970
بریلی
والد اختر رضا خان

عسجد رضا خان ایک ہندوستانی بریلوی اسکالر اور مفتی ہیں۔ وہ مفتی اختر رضا خان مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔ وہ احمد رضا خان بریلوی خاندان کے موجودہ سربراہ ہیں اور بریلوی سنی مسلمان ان کو قاضی القضاة (اسلامی چیف جسٹس) کا نام دیتے ہیں۔[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Priyangi Agarwal | TNN | Updated: Apr 2، 2019، 9:54 Ist۔ "Mufti Asjad Raza conferred with 'Qadi Al-Qudaat' title | Bareilly News - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2019 
  2. "Asjad Raza appointed leader of Barelwi Muslims"۔ Daily News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2019 
ماقبل  احمد رضا خان کے روحانی وارث مابعد