عبدالسلام قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالسلام قادری
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1648ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1698ء (49–50 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مراکش  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فرہنگ نویس،  ماہرِ لسانیات،  مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بربر زبانیں  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  بربر زبانیں  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو محمد عبد السلام ابن طيب قادری (1648ء–1698ء) مراکش کے شریفین خاندان کے ایک مورخ اور ماہر انساب تھے۔ وہ مورخ محمد بن طیب قادری (1712ء-1773ء) کے دادا اور پیش رو تھے۔[3] عبد السلام قادری نے اندلس کے احمد ابن عبد اللہ المان الاندلسی کے بارے میں ایک کتاب لکھی جس کا نام المقصد الحمد فی التعریف بسیدنا ابن عبد اللہ احمد ہے۔[4][5] وہ لغت نگاری، منطق، بیان بازی اور حدیث کے میدان میں ماہر تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ابن طيب کی ولادت مراکش کے شہر فاس میں ہوئی اور ان کی وفات اسی شہر میں ہوئی۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: ʻAbd al-Salām Ibn al-Ṭayyib Qādirī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/223511 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb166758257 — بنام: ʿAbd al-Salām ibn al-Ṭayyib al- Qādirī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Julie Scott Meisami، Paul Starkey (1998)۔ Encyclopedia of Arabic literature۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 627۔ ISBN 978-0-415-18572-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2012 
  4. David Ayalon، Moshe Sharon (1986)۔ Studies in Islamic history and civilization: in honour of Professor David Ayalon۔ BRILL۔ صفحہ: 350۔ ISBN 978-965-264-014-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2012 
  5. ^ ا ب Aomar Boum، Thomas K. Park (2016-06-02)۔ Historical Dictionary of Morocco (بزبان انگریزی)۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ: 412۔ ISBN 978-1-4422-6297-3